EPAPER
دھاراوی جھوپڑپٹی کی بحالی کیلئے اڈانی گروپ کے ذریعہ بھرے گئے ٹینڈر سے متعلق اڈانی گروپ کو اس وقت بڑی راحت ملی جب ان کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے بامبے ہائی کورٹ نے متحدہ عرب امارات کی کمپنی کے ذریعہ کئے گئے اعتراضات کو مسترد کر دیا ہے ۔
December 21, 2024, 5:53 PM IST
اڈانی ہٹاؤ دھاراوی بچاؤ آندولن کے ذمہ داران کی اس کے خلاف مہم چلانے کی تیاری۔ مشاورتی میٹنگ کی۔ کہا: پروجیکٹ کی مخالفت جاری رہے گی۔ کسی بھی دھاراوی واسی کا نقصان یا اسے باہربھیجنا قبول نہیں۔
December 07, 2024, 11:25 PM IST
مہاوکاس اگھاڑی امیدوار کی کامیابی سے ’اڈانی ہٹاؤ دھاراوی بچاؤ آندولن‘ کےذمہ داران کے حوصلے بلند۔ مہم آگے بڑھانے کیلئےاتوار کوبڑی میٹنگ کی تیاری
November 27, 2024, 9:57 PM IST
ادھو ٹھاکرے یہ اعلان کرچکے تھے کہ اگر ان کی حکومت آئی تو اڈانی کو دی گئی تمام زمین واپس لےلی جائے گی اور دھاراوی کا ٹینڈر منسوخ کردیا جائے گا۔
November 24, 2024, 10:39 AM IST