Inquilab Logo Happiest Places to Work

dharma productions

ابراہیم ہینڈسم ہے مگر اس کی فلم (نادانیاں) بالکل اچھی نہیں تھی: شرمیلا ٹیگور

ابراہیم علی خان کی دادی شرمیلا ٹیگور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ’’ابراہیم علی خان ہینڈسم ہیں مگر ان کی فلم ’’نادانیاں‘‘ بالکل اچھی نہیں تھی۔‘‘ یاد رہے کہ نیٹ فلکس کی فلم ’’نادانیاں‘‘کے ذریعے ابراہیم علی خان نے اپنے کریئر کی شروعات کی تھی۔

April 15, 2025, 3:57 PM IST

دھرما پروڈکشن کی اگلی ایکشن فلم کی ہدایتکاری ’’مارکو‘‘ کے حنیف ادینی کریں گے

کرن جوہر کے دھرما پروڈکشن نے اپنی اگلی ایکشن فلم کی ہدایتکاری کیلئے ’’مارکو‘‘ کے ہدایتکار حنیف ادینی کی خدمات حاصل کی ہیں۔

February 26, 2025, 8:58 PM IST

کیسری ۲: اکشے کمار، مادھون اور اننیا پانڈے کی فلم ۱۸؍ اپریل کو ریلیز ہوگی

کرن جوہر کے دھرما پروڈکشنز کے تحت بننے والی فلم ’’کیسری ۲‘‘ میں اکشے کمار، آر مادھون اور اننیا پانڈے مرکزی کردار ادا کریں گے۔ یہ فلم ۱۸؍ اپریل ۲۰۲۵ء (گڈ فرائیڈے) کو ریلیز ہوگی۔

February 15, 2025, 6:36 PM IST

کرن جوہر کی فلم ’’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘‘ سیریز میں تبدیل، علایہ ایف بھی حصہ

کرن جوہر کی فرنچائز ’’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘‘ کے ویب سیریز ورژن میں شنایا کپور کے ساتھ علایہ فرنیچر والا نظر آئیں گی۔ اس سیریز کی ہدایتکاری ریما مایا انجام دیں گی۔ یاد رہے کہ کرن جوہر کی اس فرنچائز کی پہلی فلم ۲۰۱۲ء میں ریلیز ہوئی تھی۔

January 10, 2025, 10:10 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK