EPAPER
میسور کے انفوسیس کیمپس میں تیندے کی آمد کے بعد حفاظت کے پیش نظر تمام ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ محکمہ جنگلات کے اہلکار وں نے اسے پکڑنے کیلئے آپریشن شروع کر دیا ہے۔
December 31, 2024, 7:02 PM IST
حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پیدائش کے ابتدائی ڈھائی سال کے دوران نوزائیدہ بچوں کی خوراک میں چینی کا زیادہ استعمال ان کے لئے مستقبل میں بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔
December 12, 2024, 5:09 PM IST
سردیوں میں خصوصی غذا کا استعمال نہایت مفید ثابت ہوتا ہے جیسے یخنی اور سوپ جو جسم کو نہ صرف اندرونی طور پر گرم رکھنے میں مدد کرتے ہیں بلکہ غذائیت سے بھر پور ہوتی ہیں۔ فاسٹ فوڈ اور زیادہ چکنائی والے کھانوں سے پرہیز کرنا ضروری ہے تاکہ صحتمند اور فعال زندگی گزاری جا سکتی ہے۔
November 28, 2024, 1:25 PM IST
امریکہ میں رہائش پذیر ایک ۱۲ ؍ سالہ لڑکے کی کھانے کی جگہ محض جنک فوڈ ہی کھانے کے سبب بینائی زائل ہو گئی۔ یہ تنہائی پسند لڑکا کھانے کے نام پر برگر، فرائز، اور مصنوعی جوس ہی استعمال کرتا تھا، جو دھیرے دھیرے اس کے بینائی کے نظام کی کمزوری کا سبب بنا، اور آخر کار وہ مکمل طور پر نابینا ہو گیا۔
November 13, 2024, 7:00 PM IST