EPAPER
روہت شیٹی کی فلم ’’دل والے‘‘ کو ۹؍سال مکمل ہونےکے موقع پر کاجول نے فلم کے سیٹ سے پردہ کے پیچھے کی تصاویر (بی ٹی ایس) شیئر کیا ہے۔ یاد رہے کہ اس فلم میں کاجول، ایس آر کے، ورون دھون اور کریتی سینن نے اداکاری کی تھی۔
December 18, 2024, 8:52 PM IST
حالیہ برسوں میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلموں کی ایک خاص بات یہ ہے کہ انہیں دیکھنے والوں کی تعداد کم ہورہی ہے مگر ان کے باکس آفس کلیکشن میں اضافہ ہورہا ہے۔ ان میں ’’جوان‘‘، ’’پٹھان‘‘، ’’استری ۲‘‘، ’’غدر ۲‘‘ اور ’’اینیمل‘‘ کے نام قابل ذکر ہیں۔
October 31, 2024, 8:43 PM IST
کنگ خان کی فلم جوان صرف ۲؍دنوں میں دنیا بھر میں ۲۰۰؍کروڑ کےکلب میں داخل ہو گئی ہیں لیکن اس کے علاوہ بھی ان کی کئی فلمیں ہیں جو باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی ہے۔
September 10, 2023, 11:04 AM IST
بالی ووڈ کے مشہور فلم ساز یش چوپڑہ کو کنگ آف رومانس کےطور پر یاد کیا جاتاہے جنہوںنے رومانی فلوں کے ذریعہ ناظرین کے درمیان اپنی ایک خاص شناخت بنائی۔
September 27, 2022, 12:33 PM IST