EPAPER
جان ابراہم نے دی ہالی ووڈ رپورٹرانڈیا کے ساتھ اپنے انٹرویو میں یہ قبول کیا کہ بالی ووڈ کی کچھ فلمیںپروپیگنڈہ ہیں۔ انہوں نے ’’چھاوا‘‘کی کامیابی کیلئے دنیش وجن اوروکی کوشل کو مبارکباد بھی پیش کی۔
February 27, 2025, 3:58 PM IST
ممبئی کے ڈبہ والا اسوسی ایشن نے مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فرنویس کو خط لکھ کر کہا ہے کہ وہ وکی کوشل اور رشمیکا مندانا کی فلم ’’چھاوا‘‘کو ٹیکس فری کر دیںتا کہ اسے بہت سے لوگ دیکھ سکیں۔ یاد رہے کہ یہ فلم چھترپتی شیواجی مہاراج کے بیٹے چھترپتی سمبھاجی مہاراج کی زندگی پر مبنی ہے۔
February 18, 2025, 5:15 PM IST
اکشے کمار کی فلم ’’اسکائی فورس‘‘نے ۲۴؍ جنوری ۲۰۲۵ءکو اپنی ریلیز کے پہلے دن ۲۵ء۱۱؍ کروڑروپے کا کاروبار کیا ہے۔ فلم نے بہترین آغاز کیا لیکن آج فلم کی ریلیز کے دوسرے دن اس کے کلیکشن میں گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ ممبئی اور بنگلور میں فلم کو مداحوں کی جانب سے مثبت ردعمل موصول ہوا ہے۔
January 25, 2025, 5:23 PM IST
اکشے کمار نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ’’تاریخ کی کتابوں میں تصحیح کی ضرورت ہے۔ ان کتابوں میں فوج کے جوانوں کے بارے میں بھی معلومات ہونی چاہئیں ۔ان کتابوں میں ایسی بہت سی چیزیں نہیں ہیں جن کا ہونا ضروری ہے۔‘‘ یاد رہے کہ اکشے کمار کی فلم اسکائی فورس کل سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔
January 23, 2025, 7:55 PM IST