Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

dino morea

’’تانڈو‘‘ اور ’’دی ایمپائر‘‘ کا سیزن ۲؍ نہیں بنایا جارہا ہے: ڈینو موریا کی تصدیق

’’تانڈو‘‘ اور ’’دی ایمپائر‘‘ میں اہم کردار ادا کرنے والے ڈینو موریا نے کہا مختلف سیاسی وجوہات کی بنیاد پر ان دونوں کا سیزن ۲؍ نہیں بنایا جارہا ہے۔

March 14, 2025, 8:33 PM IST

ڈینو موریا کا کریئر چند کامیاب جبکہ زیادہ تر ناکام فلموں پر مشتمل ہے

بالی وڈاداکار ڈینو موریا کی ۱۹۹۹ءمیں جب فلم ’پیارمیں کبھی کبھی‘ سامنے آئی، تو سب کو ایسا محسوس ہوا کہ وہ اپنے کریئر میں کامیابیوں کی اونچائی کو چھو لیں گے، تاہم ہوا کچھ اور ہی۔ اداکار کو اپنے بالی ووڈ کریئر میں غلط فلموں کے انتخاب سے متعدد بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ 

December 09, 2024, 11:58 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK