EPAPER
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے غزہ اور یمن کے تنازعات کے درمیان وہائٹ ہاؤس میں دعوت افطار کا اہتمام کیا، جس میں انہوں نے انتخاب میں مسلمانوں کی حمایت کا شکریہ ادا کیا، اور یقین دہانی کرائی کہ ان کی حکومت مسلم معاشرے کے ساتھ کیے گئے وعدے پورے کر رہی ہے۔
March 28, 2025, 5:25 PM IST
ٹرمپ نے صدر بننے کے بعد جس انداز میں دھمکی دی تھی اُس سے یہ احساس ہوگیا تھا کہ وہ جنگ بندی کا سہرا اپنے سر باندھنے کے بعد اُس وعدے سے مکرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جو اس سہرے کے ساتھ بندھا تھا۔
March 27, 2025, 11:32 AM IST
زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روس کی حکمت عملی، یوکرین میں جنگ کو طول دینے کا باعث بن رہی ہے۔ اگر طے شدہ معاہدے ناکام ہوئے تو ماسکو پر مزید پابندیاں لگانی چاہئے اور اس پر دباؤ کو بڑھایا جانا چاہئے۔
March 26, 2025, 7:38 PM IST
تنظیموں نے سینیٹ سے اپیل کی کہ وہ مائیک ہکابی کی نامزدگی کی مخالفت کرے اور ایسے امیدوار کی حمایت کریں جو دیانت داری سے امریکہ کی نمائندگی کرے، بین الاقوامی قانون کا احترام کرے اور ایک منصفانہ اور پائیدار امن کو آگے بڑھانے کے عزم کا حامل ہو۔
March 26, 2025, 4:59 PM IST