Inquilab Logo Happiest Places to Work

dongri

ڈونگری : ۲۳؍ منزلہ نوبل ٹاور میں غیر قانونی فلیٹ پر بی ایم سی کا ہتھوڑا !

پارکنگ اور رفیوجی ایئریا میں فلیٹ بناکر فروخت کرنے پر ہائی کورٹ کے حکم پر کارروائی ، مکان مالک کے ساتھ ساتھ کرایہ دار بھی پریشان

April 17, 2025, 6:14 AM IST

ڈونگری :۴؍ منزلہ عمارت کا حصہ منہدم، کوئی جانی نقصان نہیں

جمعرات اورجمعہ کی در میانی شب یہاںکےٹن ٹن پورہ اسٹریٹ، نشان پاڑہ روڈ، کھوجاجماعت خانہ کےقریب واقع ۴؍منزلہ حسینی بائی بلڈنگ کا جزوی حصہ مہندم ہوگیا۔

December 14, 2024, 4:10 PM IST

ڈونگری : آتشزدگی میں ۱۴؍ واں منزلہ جل کرخاک

ایک متاثرہ مکین کے گھر میں اگلے ہی مہینے شادی تھی۔ جمع کیا گیا جہیز اور لاکھوں روپے بھی حادثہ کی نذر ہوگئے۔ بلڈر اور لینڈ لارڈ کے خلاف کیس درج کیا جاسکتا ہے۔

November 28, 2024, 10:44 PM IST

ڈونگری :فلک بوس عمارت میں سلنڈردھماکہ اوربھیانک آتشزدگی ،۳؍افراد زخمی

زخمیوں میں ایک خاتون فائرافسر بھی شامل۔ ۲۲؍منزلہ عمارت کے ۱۳؍ویں منزلے پر یکے بعد دیگرے ۴؍سلنڈراور کمپریسر دھماکوں سے آگ لگ گئی۔ فائربریگیڈ اور مقامی افرادنے کئی مکینوں کوبچایا

November 27, 2024, 10:57 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK