• Sun, 08 September, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

dream destination

کسول: جنگلاتی پہاڑوں پر مشتمل ہماچل کا عمدہ ہل اسٹیشن

یہاں واقع سرسبز وادیاں،ندیاں اور پہاڑ دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں، یہاں ٹریکنگ کے کئی مقامات ہیں جو آپ کو ایک الگ دنیا میں لے جاتے ہیں۔

September 04, 2024, 10:36 AM IST

ڈلہوزی:ہماچل کی گود میں واقع ایک نہایت دلکش مقام

یہاں واقع کھجیار کو منی سوئٹزرلینڈکہا جاتا ہے، اس کےعلاوہ ستدھارا آبشار، پنچ پولا،بکروٹا ہلز اور سچ پاس بھی یہاں کےقابل دید مقامات ہیں۔

August 28, 2024, 11:00 AM IST

نینی تال: اتراکھنڈ میں واقع ملک کا مشہور ترین سیاحتی مقام

جھیلوں کا شہر کہلانے والے اس مقام پرآپ دور سے ہمالیہ پہاڑ کی برف پوش چوٹیاں دیکھ سکتے ہیں،یہاں کئی گارڈن بھی ہیں۔

August 21, 2024, 11:03 AM IST

ہزاری باغ: جھارکھنڈ میں واقع دلکش مقامات سے پُر سیاحتی مقام

یہاں کئی خوبصورت مقامات ہیں جن میں ہزاری جھیل، ہزاری باغ نیشنل پارک کےعلاوہ راجرپا،ایچاک اور چھڑوا ڈیم ہے۔

August 14, 2024, 11:20 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK