EPAPER
گورنر عارف محمد خان نے راج بھون میں بی جے پی کوٹے کے ۷؍وزراءکو حلف دلایا، تمام ذاتو ں کو نمائندگی دینے کی کوشش۔
February 27, 2025, 2:11 PM IST
دروپدی مرمو نے ۲۰۴۷ء تک ہندوستان کو ترقی یافتہ بنانے کے سرکارکے دعوؤں کو دہرایا، کانگریس نے سیاسی تقریر قراردیا، عوامی موضوعات کو نظر انداز کرنے کا الزام۔
February 01, 2025, 1:36 PM IST
آج جسٹس سنجیو کھنہ نے ۵۱؍ ویں چیف جسٹس آف انڈیا کے طور پر حلف لیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب راشٹرپتی بھون، نئی دہلی میں منعقد کی گئی تھی ۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے انہیں حلف دلایا ہے۔
November 11, 2024, 2:49 PM IST
ماہر معاشیات اور اکنامک ایڈوائزری کاؤنسل کے چیئرپرسن ببیک دیب رائے کا ۶۹؍ سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ وہ آنتوں کی بیماری میں مبتلا تھے۔انہیں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس میں بھرتی کیا گیا تھا۔
November 01, 2024, 3:13 PM IST