EPAPER
گزشتہ سال دسمبر کے آخر میں ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان کی فلم ’’ڈنکی‘‘ کا شمار سوشل ڈراما فلم میں ہوتا ہے۔ تاہم، امسال ریلیز ہونے والی کوئی بھی فلم اس کا ریکارڈ نہیں توڑسکی۔ خیال رہے کہ ’’استری ۲‘‘ کا شمار ہارر کامیڈی فلموں میں ہوتا ہے۔
December 21, 2024, 8:58 PM IST
پربھاس کی اداکاری سے سجی فلم’’سالار‘‘ کے ہدایتکار پرشانت نیل حال ہی میں شاہ رخ خان اور راجکمار ہیرانی سے معافی مانگی جن کی ’’ڈنکی‘‘ کا پربھاس کی فلم کے ساتھ باکس آفس پر تصادم ہوا تھا۔ اس سے دونوں ہی فلموں کے کاروبار کو نقصان پہنچا تھا۔
November 05, 2024, 8:15 PM IST
شاہ رخ، جنہوں نے۲۰۲۳ءمیں ایک کےبعد ایک ’پٹھان‘، ’جوان‘ اور’ڈنکی‘ جیسی فلمیں دی ہیں، ملک کی سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنےوالی مشہور شخصیت بن گئے ہیں۔
September 06, 2024, 11:21 AM IST
آئی ایف ایف ایم ۲۰۲۴ء کے ایوارڈز کا اعلان ہوا جس میں موسیقار اے آر رحمان کو سنیما میں بہترین کارکردگی کیلئے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ شاہ رخ خان کی ’’ڈنکی‘‘ کو ایکوالیٹی اِن سنیما کا ایوارڈ تفویض کیا گیا۔
August 17, 2024, 6:07 PM IST