EPAPER
ساؤتھ ایسٹرن کول فیلڈس لمیٹڈ (ایس ای سی ایل) کوئلے کی کان کنی کیلئے پیسٹ فل ٹیکنالوجی کو اختیار کرنے والا ہندوستان کا پہلا کوئلہ پی ایس یو بننے کیلئے تیار ہے جو پائیدار اور ماحول دوست کان کنی کے طریقوں کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔
April 19, 2025, 11:41 AM IST
امریکی صدر نے کہا:صدر شی جن پنگ اور میرے درمیان بہت اچھے تعلقات ہیں۔
April 19, 2025, 11:32 AM IST
آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا نےکہا کہ ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے عائد ٹیرف نے عالمی غیر یقینی صورتحال کو بڑھا دیا ہے۔
April 19, 2025, 11:22 AM IST
سعودی نیشنل سینٹر فار پامز اینڈ ڈیٹس نے انکشاف کیا ہے کہ سال۲۰۲۴ء کے دوران سعودی عرب کی کھجوروں کی برآمدات کی مالیت ۹۶ء۱؍ ارب ریال تک پہنچ گئی۔ جنرل اتھارٹی فار اسٹیٹسٹکس کے اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ سال مملکت میں کھجوروں کی پیداوار کا حجم۹ء۱؍ ملین ٹن سے تجاوز کر گیا، جو کھجوروں اور کھجوروں کے شعبے میں مملکت کی اعلی پیداواری صلاحیت کو ظاہر کرتا ہے۔
April 18, 2025, 5:39 PM IST