• Wed, 05 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

egg

اندور کے بعد بھوپال میں بھی عوامی مقامات پر بھیک مانگنے پر پابندی

بھوپال کے ضلع کلکٹر کوشیلندر وکرم سنگھ نے پیر کو ایک حکم جاری کیا جس میں ضلع کے دائرہ اختیار میں عوامی مقامات پر بھیک مانگنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ بھکاریوں کو خیرات دینا یا ان سے سامان خریدنا بھی غیر قانونی تصور کیا جائے گا۔ عوامی مقامات پر سی سی ٹی وی کے ذریعے اس کی نگرانی کی جائے گی۔ اندور میں بھی اسی طرح کے احکام نافذ ہیں۔

February 04, 2025, 8:19 PM IST

مڈ ڈے میل میں انڈے بند کرنےکیخلاف احتجاج،رکن اسمبلی اوہاڑ نےکلکٹرکوانڈے پیش کئے

اوہاڑ نے کہا کہ ’’لاڈلی بہن یوجنا کی تشہیر پرسرکار ۲۰۰؍ کروڑ روپے خرچ کررہی لیکن غریب طلبہ کو انڈا کھلانے کیلئے محض ۵۰؍ کروڑ روپے بھی نہیں ہیں ‘‘

February 01, 2025, 8:19 PM IST

مہاراشٹر حکومت نے اسکول کے مڈ ڈے میل میں انڈے اور میٹھے پکوان کی امداد ختم کی

مہاراشٹر کی حکومت نے اسکولوں میں فراہم کئے جارہے دوپہر کے کھانے سے انڈے اور میٹھے پکوان کی امداد ختم کردی، حکومت نے کہا کہ اگر اسکول طلبہ کو انڈے فراہم کرنا چاہیں تو عوامی شراکت کے ذریعے امداد اکٹھا کرکے فراہم کر سکتے ہیں۔

January 30, 2025, 5:29 PM IST

چکن اور انڈے کھانا بالکل محفوظ ہے، افواہوں پر توجہ نہ دی جائے

کیولا گائوں میں پرندوں کی موت کے بعد پورے ناندیڑ میں برڈ فلو پھیلنے کی افواہ پھیل گئی ، انتظامیہ کی وضاحت

January 29, 2025, 9:18 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK