Inquilab Logo Happiest Places to Work

egypt

ترکی: انطالیہ سفارتی فورم میں غزہ نسل کشی کی مذمت، دو ریاستی حل پر زور

اے ڈی ایف کے فلسطین پر اجلاس میں عرب لیگ اور تنظیم اسلامی تعاون کی غزہ سے متعلق وزارتی کمیٹی کے وزرائے خارجہ اور نمائندوں کے علاوہ آئرلینڈ، ناروے، سلووینیا، اسپین، چین اور روس کے نمائندوں نے شرکت کی۔

April 12, 2025, 8:01 PM IST

مصر اور فرانس کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور ان کے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون نے فون پر بات چیت میں  امن بحال کرنے پر زور دیا۔

April 07, 2025, 12:06 PM IST

غزہ: مصری منصوبہ اور امریکی منصوبہ

اہل غزہ کیلئے دو منصوبے تیار کئے جاچکے ہیں ۔ ایک وہ ہے جو مصر کا تیار کردہ ہے اور جس کا مقصد اہل غزہ کو اُن ہی کے علاقے یعنی غزہ پٹی میں ازسرنو بسانے کا ہے۔ ۲؍ ملین ڈالر کی لاگت سے ہونے والی تعمیر نو کے ذریعہ ۲۰؍ ملین اہل غزہ کے آشیانے دوبارہ تعمیر کئے جائینگے، عوامی سہولیات سے متعلق تعمیرات (انفراسٹرکچر) کا بیڑا اُٹھایا جائیگا اور اہل غزہ کو اُن کے علاقے سے ہٹائے بغیر یہ پروجیکٹ ۲۰۳۰ء تک مکمل کرلیا جائیگا۔

March 15, 2025, 1:44 PM IST

امریکہ اور اسرائیل، غزہ سے فلسطینیوں کو افریقی ممالک میں آباد کرنے کیلئے سرگرم

رپورٹس کے مطابق، امریکہ اور اسرائیل نے غزہ پٹی سے فلسطینیوں کی بے دخلی کے بعد انہیں اپنے علاقوں میں آباد کرنے کیلئے مشرقی افریقہ کے ۳ ممالک، سوڈان، صومالیہ اور صومالی لینڈ سے رابطہ کیا ہے۔

March 14, 2025, 9:35 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK