آل انڈیا خلافت کمیٹی کے زیراہتمام ۱۰۲؍واں جلوس عیدمیلادالنبی ؐنکالا گیا،جلوس سے قبل علماءاورقائدین کے خطابات ، پیغمبر محمدؐبل پاس کرنے کا پرزورمطالبہ ، کورونا گائیڈ لائن پر پوری طرح عمل کرنے کی کوشش ، پولیس کے جوانوں اوراعلیٰ افسران کا پہرہ ،مسلم محلوں میں قائدین جلوس کا والہانہ استقبال
جلوس کے سلسلے میںسنّی مسجد بلال میںعلماء کی میٹنگ ۔ اجازت نہ ملنے پرعدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے پراتفاق ۔ نگراں وزیر،ڈی جی پی اور ایڈیشنل میونسپل کمشنر سے وفود کی ملاقاتیں
اپنے طور پرانتظامات شروع کئے ، بائیکلہ میںڈپٹی میونسپل کمشنر سےملاقات ، کاندیولی ،ملاڈ مالونی اورمڈھ کی ۴۶؍مساجد کے ائمہ اورذمہ داران کی میٹنگ
ا کثر مقامات پر علامتی طور پر جلوس نکالے گئے، دنیا کے مسائل کے حل کیلئے نبی کریم ؐ کی تعلیمات کو عام کرنے کی ضرورت پر زور۔