Inquilab Logo Happiest Places to Work

eid namaz

کشمیر: مسلسل چھٹے سال جامع مسجد میں نماز عید ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی

اولڈ ٹاؤن مسجد کے خطیب اور امام میر واعظ عمر فاروق نے ایکس پوسٹ کیا کہ حکام کا عید کی نماز کی اجازت نہ دینا مذہبی آزادی سلب کرنے کی کوشش ہے۔

June 18, 2024, 3:59 PM IST

شہرومضافات میں عیدالاضحی تزک و احتشام سے منائی گئی

مسلم محلوں میں انتظامیہ کی گائیڈلائن کے مطابق جانوروں کی قربانی ۔ جگہ جگہ پولیس کا سخت بندوبست رہا

July 12, 2022, 10:42 AM IST

عید کی نماز کے دوران شیو سینکوں کی شرانگیزی، پوجا کیلئے مندر میں گھسنے کی کوشش

مہاراشٹر میں ہونے والی سیاسی تبدیلی اور شیو سینا اراکین کی بغاوت کے پیشِ نظر ہر سال عید الاضحی کی نماز میں رخنہ اندازی کی غر ض سے چلائی جانے والی ’گھنٹہ ناد‘ تحریک پر اس بار تذبذب کا ماحول تھا تاہم شیو سینا کے دونوں گروپ نے نماز کے دوران عید گاہ سے متصل مندر میں پوجا پاٹھ اور گھنٹیاں بجانے کا پرو گرام منعقد کیا تھا

July 12, 2022, 10:35 AM IST

؍۲سال بعد مساجد میں عیدکی نمازادا کرنے پر لوگوں میں خوشی کا ماحول

جنوبی ممبئی کی مساجد، مدارس اور میدانوںمیں نمازعیدالفطرادا کی گئی ۔ مینارہ مسجد میں نماز ادا کرنے والوںکو پولیس اہلکاروںنے گلاب پیش کیا

May 05, 2022, 9:07 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK