EPAPER
غریبوں کو مکانات کی چابیاں سونپیں، کیجریوال کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’’ شیش محل میں بھی بنواسکتا تھا لیکن میں نے غریبوں کیلئے مکان بنوائے‘‘
January 04, 2025, 7:46 AM IST
الیکشن کمیشن کو پیش کردہ اخراجات کا جائزہ لینے پر معلوم ہوا کہ جلگاؤں ضلع میں کامیاب امیدواروں میں سب سے زیادہ خرچ گلاب رائو رگھو ناتھ پاٹل اور سب سے کم خرچ گریش دتاترے مہاجن نے کیا ہے۔ ۱۲؍ ایسے امیدوار ہیں جنہوں نے ۱۰؍ہزار روپے سے بھی کم رقم خرچ کی ہے۔
December 30, 2024, 12:39 PM IST
میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے اروند کیجریوال نے بی جے پی پر الزام لگایا کہ وہ اپنے اسمبلی حلقہ، نئی دہلی میں رائے دہندگان کی درخواستیں حذف کرکے آپریشن لوٹس چلا رہی ہے۔
December 29, 2024, 9:01 PM IST
جارجیا میں موجودہ صدر سلوم زورابیشویلی نے اپنی مدت ختم ہونے پر استعفیٰ دینے سے انکار کرتے ہوئے نئے انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔گورننگ جارجیائی ڈریم پارٹی کے زیر کنٹرول پارلیمنٹ جلد ہی میخائل کا ویلاشویلی کے نام پر مہر ثبت کرے گی۔
December 29, 2024, 3:37 PM IST