EPAPER
اب الیکشن سے متعلق تمام دستاویز جاری نہیں کئے جائیں گے، کانگریس نے شدید تنقید کی، چیلنج کرنے کا اعلان۔
December 21, 2024, 8:58 PM IST
یہ بل اسی سرمائی اجلاس میں پیش کیا جاسکتا ہے، تفصیلی غور و خوض کیلئے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو بھی سونپا جاسکتا ہے ،اس بل کو منظور کروالینا سرکار کیلئے ٹیڑھی کھیر ثابت ہوگا۔
December 12, 2024, 11:14 PM IST
الیکشن کمیشن نے وضاحتی بیان جاری کیا ، دعویٰ کیا کہ ہر حلقے کے ۵؍ وی وی پیٹ کی پرچیاں گنی گئی ہیں
December 12, 2024, 1:27 PM IST
ای وی ایم کی مخالفت کرنے پر بی جے پی نے شردپواراور مہاوکاس اگھاڑی کو اپنی شکست قبول کرنے ،جھوٹ نہ پھیلانے اور محاسبہ کرنے کا مشورہ دیا۔
December 09, 2024, 4:28 PM IST