• Mon, 23 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

electoral bonds

دو ریاستوں کےانتخابی نتائج اور دونوں کے الگ الگ پیغام

ہریانہ اور جموں کشمیر میں ہونے والے انتخابات کے نتائج مختلف اشارے دیتے ہیں۔ جموں کشمیر کے نتائج علاقائی پارٹیوں اور علاقائی مسائل کی اہمیت کو تقویت دیتے ہیں، جبکہ ہریانہ کے نتائج بتاتے ہیں کہ دو قومی جماعتوں یعنی بی جے پی اور کانگریس کے درمیان آمنے سامنے کے مقابلے میں علاقائی پارٹیاں ٹھکانے لگ جاتی ہیں۔

October 20, 2024, 5:04 PM IST

الیکٹورل بونڈ: سپریم کورٹ کا ایس آئی ٹی کی تشکیل کا حکم دینے سے انکار

آج سپریم کورٹ نے الیکٹورل بونڈ کے ذریعے ’’مبینہ بدلے کے نظام‘‘ کی تفتیش کیلئے خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دینے سے انکار کیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کے مطابق یہ غیر مناسب اور قبل ازوقت ہوگا۔

August 02, 2024, 9:09 PM IST

احتجاج کسانوں کا حق ہے، حکومت کسانوں کی شکایتیں سنے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ہریانہ حکومت کی پٹیشن پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں کو اپنی بات رکھنے اور شکایت کرنے کا حق حاصل ہے۔ حکومت نے غیر جانبدار افراد کی کمیٹی کے ذریعے ان کی شکایتوں کو دور کرنا چاہئے۔

August 02, 2024, 8:23 PM IST

الیکٹورل بونڈ: تفتیش کی عرضی پر سماعت کیلئے سپریم کورٹ راضی

سی پی آئی ایل نامی این جی او نے مفاد عامہ کے تحت داخل کردہ عرضداشت میں الزام لگایا ہے کہ ’’ الیکٹورل بونڈ اسکیم معاملہ بظاہر سیاسی پارٹیوں، کمپنیوں اور تفتیشی ایجنسیوں کی ملی بھگت کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔‘‘ایڈوکیٹ پرشانت بھوشن نے این جی او کی پیروی کی۔

July 13, 2024, 9:17 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK