Inquilab Logo Happiest Places to Work

electronic media

برقی ذرائع ابلاغ کی ترجیحات اور عوام کا طرز عمل

تعجب خیز امر یہ ہے کہ جن لوگوں کو خبریہ چینلوں سے شکایت ہے ان کیلئے خبروں کے حصول کا ذریعہ بھی یہی چینل ہیں اور خبر کے مضمرات تک پہنچنے کا ذریعہ بھی یہی۔ یہ لوگ نیوزچینلوں سے نالاں ہیں مگر انہی پر منحصر بھی ہیں۔

November 14, 2021, 7:49 AM IST

کسان آندولن اور میڈیا کی ناانصافی

جمہوریت کا چوتھا ستون اگر خستہ اور شکستہ ہوگیا تو جمہوریت کو نقصان پہنچانے کے علاوہ کچھ نہیں کرسکے گا۔ اس چوتھے ستون کی ذمہ داری اُس تعلق کو برقرار رکھنے کی ہے جو واقعہ اور خبر کے درمیان ہے۔ یہ تعلق بالکل آئینے اور عکس جیسا ہے

December 10, 2020, 1:09 PM IST

وطن عزیز میں جمہوریت کا چوتھا ستون مسلسل کمزور ہوتا جا رہا ہے

اب صحافت میں ایسے لوگ بہت کم رہ گئے ہیں جو اقتدار کے فیصلوں اور پالیسیوں کا منصفانہ تجزیہ کرتے ہوں۔ جب پوری صحافتی برادری تقریباً ایک سا رویہ اختیار کر لے تو اندازہ لگانا بہت مشکل ہوتا ہے کہ خبروں کی صورت میں جو اطلاعات عوام تک پہنچائی جاتی ہیں ان میں صداقت کا عنصر کس حد تک ہے؟

October 18, 2020, 10:44 AM IST

اور اب ٹی آر پی تنازع، الیکٹرانک میڈیا کا یہ زوال کہاں جاکر ٹھہریگا؟

ہندوستان میں جمہوریت کو اگرخطرات لاحق ہیں تو اس کا ذمہ دار جتنا برسراقتدار طبقہ ہے اس سے زیادہ ملک کا الیکٹرانک میڈیا ہے جس نے صحافت کے اصول ہی بدل کر رکھ ڈالےہیں۔اس کی بنیادی ذمہ داری حکومت کے کاموں پر نظررکھنا اوراس کی جوابدہی طے کرنا تھی مگر اس نے حکومت کا حامی بننے اور اپوزیشن کو کٹہرے میںکھڑا کرنے کی عجیب وغریب روایت قائم کی۔ ٹی آر پی کیلئے سما ج میںاس قدر منافرت پھیلائی کہ سپریم کورٹ کو بھی کہنا پڑا کہ آزادی ٔ اظہار رائےکےحق کا استحصال ہورہاہے۔اس پر بھی بس نہ ہوا تو اب ٹی آر پی کی چوری؟آخر صحافت کو اور کتنا رسوا کرنا ہے

October 11, 2020, 11:33 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK