• Sat, 23 November, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

elon musk

آسٹریلیا: بچوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھنے کے مجوزہ قانون پر ایلون مسک کی تنقید

آسٹریلیا کے سوشل میڈیا کو بچوں کی رسائی سے دور رکھنے ، اور بھاری جرمانے کے مجوزہ قانون پر تنقید کرتے ہوئے ایکس کے مالک ایلون مسک نے اسے چور دروازے سے انٹر نیٹ پر قابو پانے کی کوشش قرار دیا ، جبکہ اس کے جواب میں آسٹریلوی وزیر نے کہا کہ ان کا کام ایلون مسک کو خوش کرنے والی پالیسی بنانا نہیں ہے۔

November 22, 2024, 8:04 PM IST

ٹرمپ انتظامیہ میں سرمایہ کاراور دائیں بازوکے چہروں کو ترجیح

ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم میں  بے دریغ خرچ کرنیوالے ایلون مسک کوخصوصی ذمہ داری سونپی، پیٹ ہیگزے کو وزیر دفاع مقرر کیا، رئیل اسٹیٹ ٹائیکون اسٹیووٹکوف کی بطور مشرق وسطیٰ میں خصوصی ایلچی تقرری، مائیک ہکابی کو اسرائیل میں امریکہ کا نیا سفیر نامزد کیا، مزید وفادار چہروں کے شامل کئے جانے کا اندازہ۔

November 14, 2024, 10:49 AM IST

ٹرمپ کی حمایت کا صلہ، ایلون مسک کی دولت ۳۰۰؍ بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی

فوربس کی ارب پتیوں کی ریئل ٹائم فہرست کے مطابق ایلون مسک اس وقت کرۂ ارض پر واحد ایسے شخص بن گئے ہیں جن کی مجموعی دولت ۳۰۰؍ بلین ڈالر سے زیادہ ہوگئی ہے۔ ٹرمپ کی جیت کے بعد ٹیسلا کے شیئر کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوا۔

November 09, 2024, 9:23 PM IST

برلن فلم فیسٹیول کا ۳۱؍ دسمبر ۲۰۲۴ء کو ’’ایکس‘‘ چھوڑ دینے کا اعلان

برلن فلم فیسٹیول نے ایکس پر اعلان کیا ہے کہ وہ ۳۱؍ دسمبر ۲۰۲۴ء کو ایکس چھوڑ دے گا۔ ادارے نے اس کی وجوہات نہیں بتائی ہیں۔ تاہم، صارفین ایلون مسک کے سیاسی نظریات کو اس کی وجہ قرار دے رہے ہیں۔

November 05, 2024, 7:40 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK