EPAPER
اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نےفرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ’’اس سے اسرائیل کے وجود کو خطرہ ہے۔‘‘
April 14, 2025, 4:02 PM IST
اس سے قبل، فروری ۲۰۲۴ء میں میکرون نے کہا تھا کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا "فرانس کیلئے کوئی ممنوعہ امر نہیں ہے"۔ انہوں نے اس اقدام کو "ایک اخلاقی اور سیاسی ضرورت" قرار دیا تھا۔
April 10, 2025, 2:53 PM IST
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے اتوارکو اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ایک فون کال کے دوران کہا ہے کہ غزہ پر حملے بند کئےجائیں اور جنگ بندی کی طرف واپس آیا جائے۔
March 31, 2025, 4:26 PM IST
یوکرین معاملے اور امریکی ٹیریف کے خطرے کے پیش نظر یورپ فکرمند ہے۔ اسی کے پیش نظر برسلز میں جمعرات کو یورپی ممالک کا سربراہی اجلاس منعقد کیا گیا۔
March 07, 2025, 12:26 PM IST