Inquilab Logo Happiest Places to Work

emraan hashmi

سلمان خان کی واپسی شاندار ہوگی: عمران ہاشمی

اکشے کمار کی جانب سے سلمان خان کے دفاع کے بعد عمران ہاشمی نے بھی کہا کہ سلمان کو کافی تجربہ ہے اور وہ زبردست طریقے سے واپسی کریں گے۔

April 17, 2025, 9:21 PM IST

عمران ہاشمی کی ’’گراؤنڈ زیرو‘‘ کا ٹیزر’’سکندر‘‘کیساتھ سنیماگھروں میں ریلیز ہوگی

سلمان خان کی فلم ’’سکندر‘‘ کی ریلیز کے ساتھ عمران ہاشمی کی فلم ’’گراؤنڈ زیرو‘‘ کا ٹیزر جاری کیا جائے گا۔یاد رہے کہ سلمان خان اور رشمیکا مندانا کی اداکاری سے مزین فلم ۳۰؍ مارچ ۲۰۲۵ء کو ریلیز ہوگی۔

March 25, 2025, 10:04 PM IST

عمران ہاشمی کی فلم ’’آوارہ پن ۲‘‘ کا ٹیزر جاری، ۲۰۲۶ء میں ریلیز ہوگی

عمران ہاشمی نے اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنی فلم ’’آوارہ پن ۲‘‘کاٹیزر جاری کیا ہے جبکہ یہ فلم ۳؍ اپریل ۲۰۲۶ءکو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

March 24, 2025, 3:58 PM IST

عمران ہاشمی نے ہر طرح کے کردار ادا کرکے شناخت قائم کی

عمران ہاشمی کی پیدائش ۲۴؍مارچ ۱۹۷۹ءکو ممبئی میںہوئی۔ ان کاپورا نام سید عمران انور ہاشمی ہے۔

March 24, 2025, 1:39 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK