EPAPER
آسٹریلیااور انگلینڈ کی ٹیمیں چمپئن ٹرافی میں اپنے میچ کیلئے کمر بستہ۔ دونوں جانب کے کھلاڑی جارحانہ کرکٹ کے متمنی۔
February 22, 2025, 12:56 PM IST
منگل کو شائع کردہ رپورٹ میں برطانیہ میں پیش آئے ۵ ہزار ۸۳۷ مسلم مخالف واقعات کی تصدیق کی گئی۔ اس سے قبل، برطانیہ میں ۲۰۲۳ء میں ۳ ہزار ۷۶۷ جبکہ ۲۰۲۲ء میں ۲ ہزار ۲۰۱ مسلم مخالف واقعات پیش آئے تھے۔
February 19, 2025, 9:49 PM IST
ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم نےسنیچرکی رات کو ایف آئی ایچ ویمنز پرو لیگ کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں انگلینڈ کو۲۔۳؍گول سے شکست دے کر اپنی مہم کا شاندار آغاز کیا
February 16, 2025, 9:48 PM IST
ٹیم انڈیا نے تیسرے ون ڈے میں انگلینڈ کو ۱۴۲؍رن سے شکست دے دی۔ سیریز پر ۰۔۳؍ سے قبضہ کرلیا۔ شبھمن گل نے احمد آبادمیں سنچری بنائی۔
February 13, 2025, 1:14 PM IST