Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

english premier league

پریمیر لیگ: لیورپول نے نیو کاسل کو شکست دے دی

لیورپول نے بدھ کی دیر رات اینفیلڈ میں نیو کاسل یونائیٹڈ کو دو صفرسے ہرا کر پریمیرلیگ میں اپنی برتری کو ۱۳؍ پوائنٹس تک پہنچا دیا۔

February 28, 2025, 1:49 PM IST

لیورپول ای پی ایل میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کیلئے تیار

ایورٹن سے ڈرا کھیلنے کے بعد لیورپول کی ٹیم والووس کے خلاف کامیابی حاصل کرنا چاہے گی۔ محمد صلاح سے زیادہ گول کرنے کی امید ۔

February 16, 2025, 12:06 PM IST

انگلش پریمیر لیگ: آرسنل فٹبال کلب نے مانچسٹر سٹی کو ۵؍گول سے روند دیا

آرسنل کلب نے ای پی ایل کا میچ ایک کے مقابلے ۵؍ گول سے جیت لیا۔ خطاب کی دوڑ میں برقرار۔ ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کی۔

February 04, 2025, 1:27 PM IST

ای پی ایل میں محمد صلاح نے ہینری کے ریکارڈ کی برابرکرلی

محمد صلاح اس پریمیر لیگ سیزن میں ریکارڈ توڑ مہم کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ لیورپول اسٹار نے مانچسٹر یونائٹیڈ فٹبال کلب  کے خلاف آخری میچ میں ایک اور تاریخی کارنامہ انجام دیا۔

January 07, 2025, 1:00 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK