EPAPER
فلم’’اِٹ اینڈز وِد اَس‘‘ (It Ends With Us) کی مصنفہ کولین ہوور نے بلیک لائیولی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دن بلیک لائیولی نے اس فلم کے ہدایتکار اور اداکار جسٹن بالدونی کے خلاف جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج کیا تھا۔
December 23, 2024, 9:58 PM IST
۱۴؍ دسمبر کو اپنی ۹۰؍ ویں سالگرہ منانے والے ہندوستانی سنیما کے معروف فلمساز شیام بینیگل گردے سے متعلق بیماریوں سے لڑنے کے بعد ۹۰؍ سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انہوں نے ممبئی کے ووک ہارٹ اسپتال میں آخری سانس لی۔
December 23, 2024, 8:23 PM IST
اللو ارجن کی فلم پشپا ۲؍، نے مقامی باکس آفس پر پربھاس کی فلم باہوبلی ۲؍کے آل ٹائم کلیکشن کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اس نے مقامی اور عالمی باکس آفس پر ایک ہزار ۵۰۰؍ کروڑ روپے کا ہندسہ پار کر لیا ہے۔
December 23, 2024, 7:56 PM IST
شاہ رخ خان کی فلم ’’کنگ‘‘ کی شوٹنگ سجوئے گھوش کر رہے تھے ۔ تاہم، حال ہی میں ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فلم کی ہدایتکاری کے فرائض سدھارتھ آنند انجام دیں گے۔ متعدد ذرائع کے مطابق یہ فلم ۲۰۲۵ء یا ۲۰۲۶ء کو ریلیز ہوسکتی ہے۔
December 23, 2024, 6:14 PM IST