EPAPER
دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو شرجیل امام کی نئی دہلی فسادات کے تعلق سے بنائی گئی فلم ’’۲۰۲۰ء دہلی‘‘ کی ریلیز ملتوی کرنے کی عرضی پر مرکز اور سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفکیشن سے جواب طلب کیا ہے۔عدالت نے دہلی پولیس اور ’’۲۰۲۰ء دہلی‘‘ کے فلمسازوں کو نوٹس بھی جاری کیا ہے۔ مبینہ طور پریہ فلم شرجیل امام پر بنائی گئی ہے جس کا مقصد انہیں ’’دہشت گرد‘‘ اور ’’غدار‘‘ قرار دینا ہے۔
January 31, 2025, 3:56 PM IST
گجرات کے احمد آباد شہر میں ہونے والے کولڈ پلے کنسرٹ کے انتظام میں ۳۸۰۰؍ سے زائد پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں اس کے علاوہ ۱۰؍ بم شکن دستہ بھی تعینات کیا گیا ہے۔
January 23, 2025, 11:13 PM IST
ٹرمپ کے اس حکم کے بعد جنگوں، ظلم و ستم یا آفات سے فرار ہونے والے افراد اور پناہ کے متلاشیوں کیلئے امریکہ میں پناہ لینے کے قانونی راستے بند ہو جائیں گے۔ ٹرمپ نے مہاجرین کے داخلہ کی درخواست کے پیچھے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر غور کرنے کے سابق صدر جو بائیڈن کے فیصلے کو بھی منسوخ کر دیا۔
January 23, 2025, 8:14 PM IST
اس مشہور کمپنی کے نئے فون میں اسنیپ ڈریگون ۸؍جنریشن۳؍ پروسیسراستعمال کیا گیا ہے، اے آئی کے کئی عمدہ فیچرز بھی اس میں دیئے گئے ہیں۔
January 20, 2025, 12:02 PM IST