• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

europa cup

اسپین نے جرمنی اور فرانس نے پرتگال کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا

اسپین نے یورو ۲۰۲۴ء کے میزبان جرمنی کو ۱۔۲؍گول سے شکست دی۔ فرانس نے پنالٹی شوٹ آؤٹ میں پرتگال کو باہر کیا۔ رونالڈو کاخواب ٹوٹا۔

July 07, 2024, 12:02 PM IST

پرتگال، سلووینیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں مات دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچا

کرسٹیانو رونالڈو نے یورو ۲۰۲۴ء کے راؤنڈ آف ۱۶؍ میں سلووینیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ کے ذریعے شکست دے کر پرتگال کو یورو ۲۰۲۴ء کے کوارٹر فائنل میں پہنچا دیا ہے۔

July 03, 2024, 11:17 AM IST

پرتگال یوروکپ کیلئے تیار، وارم اپ میچ میں آئرلینڈ کو مات دی

پرتگیز فٹبال ٹیم نے ۰۔ ۳؍ سے کامیابی حاصل کی۔ اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے حریف کے خلاف ۲؍گول کئے۔ جوآؤ فیلکس کا ایک گول۔

June 13, 2024, 1:24 PM IST

یورپ کی ۵؍لیگ کے چمپئن کا فیصلہ ہوگیا

کلب فٹبال میں یورپ کی لیگز کوبہت اہمیت حاصل ہے، ان میں بھی ۵؍لیگز کو خصوصی طورپر شائقین دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ اس سیزن میں انگلش پریمیر لیگ میں مقابلہ دلچسپ رہا اور مانچسٹر سٹی نے چمپئن شپ جیتی۔

May 24, 2024, 1:18 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK