• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

european union

اسپین:آئندہ ۳؍سال میں لاکھوں غیردستاویزی تارکین وطن کو قانونی حیثیت عطا ہوگی

جب یورپ کے دیگر ممالک تارکین وطن کیلئے ملک کے دروازے بند کر رہے ہیں، اس کے بر خلاف اسپین کی وزیر برائے تارکین وطن نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک ہر سال تین لاکھ غیر دستاویزی تارکین وطن کو قانونی حیثیت عطا کرے گا، ان تارکین وطن کا ملک کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ہے۔

November 20, 2024, 10:50 PM IST

یورپی یونین کا اسرائیل پر کاروباری پابندی عائد کرنے پرغور

یورپی یونین کے وزرائے خارجہ ۱۸؍نومبر کو ملاقات کریں گے اور پہلی مرتبہ اسرائیل کے خلاف پابندیاں عائد کرنے اور غزہ میں جنگی کارروائیوں کے دوران انسانی حقوق کی پاسداری میں ناکامی کی وجہ سے اس کے ساتھ سیاسی مذاکرات کو منجمد کرنے پر بات کریں گے۔

November 17, 2024, 12:33 PM IST

یورپ میں مسلم مخالف جذبات میں خطرناک حد تک اضافہ: ایف آر اے کی رپورٹ

یورپی یونین ایجنسی برائے بنیادی حقوق (ایف آر اے) کی رپورٹ ۲۰۲۲ء کے اعدادوشمار کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے۔ اس کا موازنہ ۲۰۱۶ء کی رپورٹ سے کیا گیا ہے۔ یورپ بھر میں مسلمانوں کے خلاف نسل پرستی اور امتیازی سلوک میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔

October 24, 2024, 8:09 PM IST

غزہ: ایک ہزار خواتین اور بچوں کا مغربی ممالک طبی علاج کیلئے انخلاء ہوگا: یو این

ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ ’’غزہ سے ایک ہزار خواتین اور بچوں کا طبی علاج کیلئے مغربی ممالک انخلاءکیا جائے گا۔‘‘ خیال رہے کہ اسرائیل نے غزہ میں ہیلتھ کیئرسسٹم کو بڑے پیمانے پر نشانہ بنایا ہے جس کے سبب کئی اسپتال غیر فعال ہوچکے ہیں اور طبی علاج کی سخت کمی ہے۔

October 21, 2024, 6:50 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK