• Sat, 23 November, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

facebook

میٹا نے فلسطینی صحافی انس الشریف کا اکاؤنٹ معطل کردیا

غزہ میں الجزیرہ عربی کیلئے رپورٹنگ کرنے والے بے باک صحافی انس الشریف کو اس سے قبل اسرائیلی فوج کے اہلکاروں کی طرف سے دھمکیاں دی گئیں۔ ان کے محل وقوع کو لیک کیا گیا اور انہیں کوریج بند کرنے اور شمالی غزہ چھوڑنے کی وارننگ بھی دی گئی۔

November 07, 2024, 9:25 PM IST

آسٹریلیا: ۱۶؍ سال سے کم عمر کے بچے سوشل میڈیا استعمال نہیں کرسکیں گے

آسٹریلیا کی حکومت نے آج اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا کا استعمال کرنے کیلئے عمر کی حد ۱۶؍ سال ہونا ضروری ہے۔ اس ضمن میں آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتونی البانیز نے کہا ہے کہ ’’سوشل میڈیا بچوں کو نقصان پہنچا رہا ہے۔‘‘

November 08, 2024, 5:57 PM IST

کوپن ہیگن: اسرائیلی سفارتخانے کے احاطے میں دھماکہ، تحقیقات جاری

ڈینش پولیس نے بتایا ہے کہ کوپن ہیگن ، ڈنمارک میں اسرائیلی سفارتخانے میں ۲؍ مرتبہ دھماکں کے بعد تحقیقات جاری ہے۔ پولیس نے سفارتخانے کے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور ڈینش فوجی اہلکارسفارتخانے کی نگرانی کیلئے جائے وقوع پر تعینات ہیں۔

October 02, 2024, 5:07 PM IST

کینیا: اپیل کورٹ نے میٹا کے خلاف مقدمہ چلانے کیلئے منظوری دی

میٹا کے خلاف پہلا مقدمہ دو سال قبل، جنوبی افریقہ کے کنٹیٹ ماڈریٹر ڈینیئل موٹانگ نے دائر کیا تھا۔ انہوں نے الزام لگایا تھا کہ فیس بک میں ملازمین کیلئے کام کے حالات خراب تھے، بے قاردگی سے تنخواہیں دی جاتی تھیں۔

September 21, 2024, 6:11 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK