EPAPER
جے دیپ اہلاوت کے والد دیانند اہلاوت کا انتقال ہوگیا ہے۔اہل خانہ نے اس مشکل وقت میں پرائیویسی کا خیال رکھنے کی اپیل کی ہے۔پاتال لوک کے اداکار کے والد کی عمر اور موت کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔
January 15, 2025, 4:30 PM IST
اس شہر میں آپ کو کئی دلکش آبشار دیکھنے کو ملیں گے جبکہ یہاں جنگلی حیات کی کئی پناہ گاہیں ہیں جن میں آپ مختلف جانوردیکھ سکتے ہیں۔
January 15, 2025, 12:13 PM IST
ایک مثالی عورت وہی ہے جو اپنے گھرانے کو سادگی، قناعت اور ہمدردی کے اصولوں پر قائم رکھے اور اپنی آنے والی نسلوں کو بھی ان اقدار کی تعلیم دے۔ فضول خرچی اور دکھاوے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ اپنی زندگی میں سادگی اپنائیے یہی وہ راستہ ہے جو ایک کامیاب اور خوشحال زندگی کی ضمانت دیتا ہے
January 14, 2025, 6:28 PM IST
ترکی کی انادولو ایجنسی کے فری لانس کیمرہ مین سعید ابونبھان کی اہلیہ نے بتایا کہ ’’اسرائیلی حملے میں میرے شوہر کے خاندان کے ۳۱؍ افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔‘‘۱۰؍ جنوری کو الجدید پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کے حملے میں سعید ابونبھان شہید ہوئے تھے۔
January 14, 2025, 4:13 PM IST