EPAPER
ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شاہ رخ خان اور فرح خان نے ’’میں ہوں نا‘‘کا سیکوئل بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور فرح خان اپنی ٹیم کے ساتھ فلم کے اسکرین پلے پر کام کر رہی ہیںـ۔‘‘
February 06, 2025, 4:18 PM IST
امیتابھ بچن نے کون بنے گا کروڑ پتی ۱۶؍ کے شو میں رتن ٹاٹا کو یاد کیا۔ انہوں نے بتایا کہ کس طرح ایک مرتبہ رتن ٹاٹا نے ان کے دوست سے ایک تقریب کے بعد لفٹ مانگی تھی کیونکہ ان کے پاس کار نہیں تھی۔ امیتابھ نے رتن ٹاٹا کی سادگی اور انسانی دوستی کو سراہا۔
October 29, 2024, 3:50 PM IST
سال رواں میں ’پٹھان‘ اور’جوان‘ جیسی انتہائی کامیاب فلمیں دینے والے شاہ رخ خان کی اگلی فلم’ڈنکی‘ کرسمس پر ریلیز ہونےجارہی ہے۔
November 19, 2023, 12:35 PM IST
:بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ سشمتا سین نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی فلم `میں ہوں نا کا سیکوئل دیکھنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
August 30, 2023, 11:31 AM IST