• Fri, 27 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

farhan akhtar

فرحان اختر نے’’۱۲۰؍بہادر‘‘ کا پوسٹر شیئر کیا

۱۹۶۲ء کی ریزنگ لاء کی جنگ پر مبنی اس فلم کو فرحان اختر نے پروڈیوس کیا ہے۔ فلم کی کہانی میجر شیطان سنگھ کی زندگی پر مبنی ہے ،جو ایک ہندوستانی فوجی افسر ہیں جنہوں نےہندوستان چین کی جنگ کے دوران ۱۲۰؍ فوجیوں کے دستے کی کمانڈ کی تھی۔

September 04, 2024, 5:22 PM IST

’جی لے ذرا‘ کی شوٹنگ پرینکا، عالیہ اور کترینہ کی تاریخیں ملنے پر شروع ہوگی

ایک حالیہ انٹرویو میں ’’جی لے ذرا‘‘کی پروڈیوسر زویا اختر نے کہا کہ فلم پائپ لائن میں ہے۔ پرینکا چوپڑہ، عالیہ بھٹ اور کترینہ کیف، نیز فرحان اختر کی تاریخیں ملنے کے بعد ہی فلم کی شوٹنگ شروع ہوگی۔ ایک قریبی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ فلم کا اسکرپٹ حتمی مرحلے میں ہے۔

August 30, 2024, 5:46 PM IST

سدھانت چترویدی اور مالاویکا موہنن کی’’یودھرا‘‘ ستمبر میں ریلیز ہوگی

روی ادیاور کی ہدایت کاری میں اور فرحان اختر کی پروڈیوس ، ایکشن سے بھرپور رومانوی ڈرامے میں ’کِل ‘اداکار راگھو جویال بھی شامل ہیں۔

August 26, 2024, 7:08 PM IST

مَیں اُن (جاوید اختر) سے ناراض تھا، مجھے لگا انہوں نے دھوکا دیا ہے: فرحان اختر

امیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز ’’اینگری ینگ مین‘‘ کے ایک ایپی سوڈ میں فرحان اختر نے اپنی والدہ ہنی ایرانی اور والد جاوید اختر کی علاحدگی کے متعلق کہا کہ ’’مَیں اُن سے ناراض تھا، مجھے لگا کہ انہوں نے دھوکا دیا ہے۔‘‘

August 23, 2024, 6:56 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK