EPAPER
بازار سمیتی میں پیاز کی نیلامی بند، ناسک میں پیاز کے گرتے داموں کے سبب کام روک دیا گیا ، شولاپور میں امیت شاہ کے بیان کی وجہ سے ماتھاڑی کامگاروں کی ہڑتال۔
December 22, 2024, 1:19 AM IST
ڈلیوال کی صحت بگڑنے کی اطلاع پر پنجاب بھر سے کسانوں کی بڑی تعداد ہڑتال کیلئے متحد، بھارتیہ کسان پنچایت کا ایک گروپ سونی پت سے کھنوری روانہ۔
December 20, 2024, 12:18 PM IST
پیاز کے دام جو آسمان چھو رہے تھے اچانک نیچے آ گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق بازار سمیتی میں پیاز کے دام ڈھائی ہزار روپے فی کوئنٹل تک گر گئے ہیں۔ اس کی وجہ سے کسانوں میں ناراضگی ہے۔
December 19, 2024, 11:51 PM IST
جگجیت سنگھ ڈلیوال اوردیگر کسان لیڈروں کے اعلیٰ سطحی کمیٹی سے ملاقات سے ا نکار کے بعدسپریم کور ٹ نے کسانوں کو سیدھے عدالت آنے کا مشورہ دیا۔
December 19, 2024, 11:04 AM IST