• Sun, 24 November, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

farmer protest

تال کٹورہ اسٹیڈیم میں کسانوں کی مہاپنچایت

پنجاب، ہریانہ، راجستھان، اتر پردیش، مدھیہ پردیش اور بہارسمیت ۲۱؍ ریاستوں کے ہزاروں کسانوں اور کھیت مزدوروں کی شرکت۔

September 24, 2024, 11:18 AM IST

۳؍ اکتوبر کو کسانوں کا ملک گیر احتجاج کااعلان، ریلوے ٹریک بلاک کیا جائے گا

ہریانہ کےضلع کروکشیتر میں کسانوں نے مہاپنچایت کی، کسان لیڈر سرون سنگھ پنڈھر کے مطابق اب ہریانہ میں کسانوں سے زیادتی کا بدلہ لینے کا وقت آگیا ہے۔

September 23, 2024, 11:55 AM IST

کسان آندولن کے۲۰۰؍ دن مکمل، ونیش بھی کسانوں کی حمایت کیلئے شمبھو بارڈرپہنچیں

خاتون پہلوان نے حکومت سے اپیل کی کہ ملک کا کسان احتجاج کررہا ہے ، اس پر دھیان دینے کی ضرورت ہے ورنہ ملک ترقی کیسے کرے گا؟

September 01, 2024, 1:57 PM IST

وزارت داخلہ: شجاعت ایوارڈ کی فہرست سے ہریانہ حکومت کے سفارش کردہ نام غا ئب

ہریانہ حکومت کو اس وقت خفت کا سامنا کرنا پڑا جب یوم آزادی کے موقع پر دئے جانے والے شجاعت ایوارڈ سے وہ چھ نام غائب تھے جن کی سفارش ہریانہ حکومت نے کی تھی، یہ وہی افسران تھے جنہوں نے کسان مارچ کو بے جا طاقت کا استعمال کرکے ہریانہ کی سرحد پار کرکے دہلی جانے سے روکا تھا۔

August 14, 2024, 10:34 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK