EPAPER
جاپان کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم سانائے تاکائیچی کا ہینڈ بیگ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ۱۴۵؍ سالہ مقامی کمپنی ہامانو کے آرڈرز میں حیرت انگیز اضافہ ہو گیا ہے۔ ’’گریس ڈیلائٹ ٹوٹ‘‘ نامی اس بیگ کی قیمت ۸۹۵؍ ڈالر (تقریباً ۸۰؍ ہزار روپے) ہے۔
November 19, 2025, 3:49 PM IST
رجحانات بدلتے رہتے ہیں لیکن انداز ہمیشہ قائم رہتا ہے۔ لگژری برانڈ پراڈا کے نئے ’’میٹالک ٹوٹ بیگ‘‘ نے انٹرنیٹ صارفین میں بحث چھیڑ دی ہے۔ اسے دیکھ کر صارفین نے اس کا موازنہ ممبئی کی ٹرینوں اور بسوں کے فرش سے کیا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل پراڈا کولہاپوری سینڈلز کے سبب سرخیوں میں تھا۔
September 29, 2025, 9:55 PM IST
مہنگی میک اپ کی اشیاء اگر ٹوٹ جائیں یا سوکھ جائیں تو انہیں پھینکنا مشکل ہے۔ خاص طور پر لپ اسٹک، کاجل یا نیل پینٹ۔ لیکن کچھ آسان طریقوں اور ترکیب کے ساتھ، انہیں دوبارہ قابل استعمال بنایا جا سکتا ہے۔ اس مضمون میں جانیں کہ اپنی مہنگی میک اپ مصنوعات کو کیسے بچانا ہے۔
September 12, 2025, 8:17 PM IST
آپ سوچیں گے کہ یہ چھوٹے بٹن صرف دکھاوے کے لیے ہیں، لیکن حقیقت کچھ اور ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ان کے پیچھے کوئی ایسی وجہ چھپی ہے جو آپ کی شرٹ پہننے کی عادت کو بدل سکتی ہے؟ ان بٹنوں کا اصل کام جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
September 05, 2025, 5:18 PM IST
