EPAPER
ماہِ مبارک کے الوداعی ایام ہم سے یہ تقاضا کررہے ہیں کہ عبادات اور اعمال صالحہ کے معمولات رمضان کے بعد بھی ہماری زندگی میں جاری رہنے چاہئیں۔ رمضان تو درحقیقت ضبط نفس اور تزکیۂ نفس کا مہینہ ہے، تزکیے کا یہ عمل زندگی کے ہر لمحے اور بندگی کے ہر موڑ پر جاری رہنا چاہئے۔
March 28, 2025, 12:00 PM IST
سورۂ مدثر کی ابتدائی آیات اچانک اس وقت نازل ہوئیں جب سرکارؐ دو عالم پر نزول وحی کا سلسلہ مدت دراز تک رُکا ہوا تھا۔ اس وقفے کو فترۃ الوحی کہتے ہیں۔
March 28, 2025, 11:53 AM IST
انسان کے مزاج کے متعلق کسی نے بڑی اچھی بات کہی ہے کہ’’ہم دوسروں کی غلطیوں کے بہترین جج اور اپنی غلطیوں کے بہترین وکیل ہوتے ہیں‘‘۔
March 28, 2025, 11:37 AM IST
گزشتہ جمعہ کو شائع ہونے والے مضمون ’’سیرت النبیؐ میں یکسوئی، اُولوالعزمی اور ثابت قدمی جیسی قائدانہ خصوصیات کا عملی نمونہ موجود ہے‘‘ کا دوسرا اور آخری حصہ۔
March 28, 2025, 11:27 AM IST