Inquilab Logo Happiest Places to Work

fawad khan

فوادخان کی فلم’عبیرگلا ل‘ کا میوزک ہندوستان میں مخالفت کے بعد دبئی میں لانچ ہوگا

’’عبیر گلال ‘‘ میں فواد خان اور وانی کپور نظر آئیں گے ۔ فلم سنیما گھروں میں ۹؍ مئی ۲۰۲۵ ء کو ریلیز ہوگی۔فواد خان بالی ووڈ میں دوبارہ آنے کیلئے ایک بار پھر تیا ر ہے اپنی فلم ’’عبیر گلال ‘‘ سے جس میں ان کے مد مقابل وانی کپور نظر آئیں گی۔

April 16, 2025, 7:41 PM IST

فواد خان اور وانی کپور کی فلم ’’عبیر گلال‘‘ کا پہلا نغمہ ’’خدایا عشق‘‘ جاری

فلمسازوں نے فواد خان اور وانی کپور کی اگلی فلم ’’عبیر گلال‘‘ کا پہلا نغمہ ’’خدایا عشق‘‘ جاری کر دیا ہے۔ آرتی ایس بگڑی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’’عبیر گلال‘‘ ۹؍مئی ۲۰۲۵ء کو ریلیز ہوگی۔

April 15, 2025, 2:12 PM IST

صلاحیتوں اور فنکاروں کیلئے سرحد نہیں ہونی چاہئے: سشمتا سین

سشمتا سین نے حال ہی میں اپنےایک انٹرویو میںپاکستانی اداکاروں کے بالی ووڈ میں کام کرنے کے تعلق سے اپنےر دعمل کااظہا رکرتےہوئے کہا کہ ’’صلاحیتوں اور فنکاروں کیلئے کوئی سر حدنہیں ہونی چاہئے۔‘‘

April 12, 2025, 4:47 PM IST

ماؤرہ حسین کی میوزک ویڈیو ’’تو چاند ہے‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں واپسی

ماؤرہ حسین میوزک ویڈیو ’’تو چاند ہے‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں واپس آئیں گی جس میں گلوکار اور موسیقار اکھیل سچ دیو نے موسیقی دی ہے۔ یاد رہے کہ ماؤرہ حسین نے بالی ووڈ فلم ’’صنم تیری قسم‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔

April 03, 2025, 6:31 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK