Inquilab Logo Happiest Places to Work

fc barcelona

شکست کے باوجود بارسلونا اور پی ایس جی سیمی فائنل میں داخل

یوئیفا چمپئن لیگ کے کوارٹر فائنل کے دوسرے مرحلے میں بارسلوناکو ڈورٹمنڈ نے ۱۔۳؍ سے شکست دی۔ پیر س سینٹ جرمین کو ایسٹن ولا نے ۲۔۳؍ گول سے مات دی۔

April 17, 2025, 10:34 AM IST

لیگانیس کو قریبی شکست دے کر بارسلونا نے برتری مضبوط کرلی

اسپینش لیگ لا لیگا میں بارسلونا فٹبال کلب نے لیگانیس کو ۰۔۱؍ گول سے مات دی۔ میچ کاواحد گول لیگانیس کے کھلاڑی نے کیا۔

April 14, 2025, 10:22 AM IST

چمپئن لیگ:بارسلونا نے بینفیکا کو ایک صفر سے ہرادیا،گول کیپر کی شاندار کارکردگی

رافینہا کے واحد گول کی بدولت بارسلونا نے چمپئن لیگ کے آخری۔ ۱۶؍ کے پہلے مرحلے میں بینفیکا کو ایک صفرسے شکست دےدی۔ یہاں قابل ذکر بات یہ ہے کہ بارسلونا کو میچ میں ۷۰؍منٹ تک۱۰؍ کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنا پڑا۔

March 07, 2025, 11:59 AM IST

بارسلونا نے ریئل بیٹس کو ہراکر کوارٹر فائنل میں قدم رکھا

کوپا ڈیل رے کے مقابلے میں بارسا کےلئے لامین یمال نے گول کیا اور ۲؍گول کرنے میں مدد کی،ٹیم نے ایک کے مقابلے۵؍گول سے کامیابی حاصل کی۔

January 17, 2025, 1:33 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK