Inquilab Logo Happiest Places to Work

feroz khan

فیروز خان نے فلموں کے متعدد شعبوں میں نام کمایا

فلم کےمختلف شعبوں سے وابستہ فیروز خان صرف ایک اداکار ہی نہیں تھے بلکہ ان کی اپنی الگ شناخت تھی، منفرد اسلوب تھا، جو انہیں دیگر فن کاروں سےممتاز کرتاہے۔

April 27, 2025, 11:00 AM IST

فیروز خان عمدہ اداکار کے ساتھ بہترین ہدایتکار اور فلم ساز بھی تھے

فلم کے مختلف شعبوں سے وابستہ فیروز خان صرف ایک اداکار ہی نہیں تھے بلکہ ان کی اپنی الگ شناخت تھی‘ منفرد اسلوب تھا‘ جو انہیں دیگر فن کاروں سے ممتاز کرتا ہے اور اس انفرادیت کو انہوں نے تاحیات برقرار رکھا۔

April 27, 2024, 10:42 AM IST

اسٹائلش اداکار فیروزخان کاشاہانہ اندازان کے مداحوں کے بیچ کشش کاسبب تھا

بالی ووڈ کے اسٹائلش اداکار فیروز خان نےخود کو محض اداکاری تک محدود نہیں رکھا بلکہ انہوں نے فلمیں پروڈیوس بھی کیں اور ہدایت کاری کے میدان میں بھی اپنا لوہا منوا لیا۔ فیروز خان کی پیدائش ۲۵؍ ستمبر ۱۹۳۹ءکو بنگلور میں ہوئی تھی۔ فیروز خان کے آباء و اجداد کا تعلق افغانستان سے تھا۔

September 25, 2021, 1:13 PM IST

فیروزخان اداکار کے ساتھ ایک بہترین ہدایتکار اورفلم سازتھے

فیروزخان کےبارے میں اگر  کہاجائے کہ وہ بہ حیثیت ہدایت کاراور فلمساز زیادہ کامیاب تھے توکچھ غلط نہیں ہو گا ۔ انہوں نے خود کو محض اداکاری تک محدود نہیں رکھا بلکہ فلمیں پروڈیوس بھی کیں اور ہدایت کاری کے میدان میں بھی اپنا لوہا منوا لیا

April 27, 2021, 4:11 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK