EPAPER
شروری نے شاہ رخ خان سے اپنی پہلی ملاقات کے خوشگوار لمحے کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ’’مجھے اب بھی یقین نہیں کہ شاہ رخ خان نے میری فلم ’’ویدا‘‘ دیکھی تھی اور میری اداکاری کی تعریف کی تھی۔‘‘ یاد رہے کہ شروری یش راج کی فلمز’’الفا‘‘ میں نظر آئیں گی جس میں عالیہ بھٹ بھی ہے۔
December 20, 2024, 10:07 PM IST
رنویر الہ بادیا کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں اداکار ورون دھون نےبالی ووڈ کو نئے سرے سے تبدیلی کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ میں وقت کے ساتھ خود کو بدلنا ضروری ہے اور یہ بات سپر اسٹار شاہ رخ، عامر اور سلمان خان بخوبی سمجھتے ہیں۔
December 20, 2024, 7:17 PM IST
اللو ارجن کی فلم پشپا ۲؍ کے فلم سازوں اور پی وی آر آئی ناکس کے درمیان رنجش کی وجہ سے فلم کو شمالی ہندی کے تمام تھیٹروں سے پشپا ۲؍ کے شوز ہٹا دیئے گئے تھے۔ ایک تجارتی تجزیہ کار نےا علان کیا ہے کہ فلم سازوں اور پی وی آر اینوکس کے درمیان معاہدہ ختم ہوگیا ہے اس لئے تمام شوز دوبارہ شروع کر دیئے گئے ہیں۔
December 20, 2024, 4:59 PM IST
ملائکہ اروڑا نے حال ہی میں اپنے بیٹے ارہان خان کے ساتھ ایک نیا ریسٹورنٹ کھولا ہے۔ اس دوران پوری خان فیملی ان کے ریسٹورنٹ پہنچ گئی جس میں اداکارہ کے سابق شوہر اربازخان بھی شامل تھے۔
December 20, 2024, 11:13 AM IST