Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

finland

ہندوستانی پاسپورٹ مزید کمزور ہوگیا، عالمی جدول میں ۸۵؍ ویں نمبر پر

ہندوستان ہین لے پاسپورٹ انڈیکس کی بنیادی طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست میں ۱۹۹؍ ممالک میں ۸۰؍ ویں مقام سے پھسل کر ۸۵؍ ویں مقام پر آگیا ہے۔ ہندوستانی بغیر ویزا کے صرف۵۷؍ ممالک کا سفر کر سکتے ہیں۔

January 10, 2025, 3:12 PM IST

سویڈن: جنگ کی صورت میں لاشوں کو دفنانے کیلئے قبرستان کی تلاش شروع

سویڈن کا نیٹو میں شمولیت کا فیصلہ، اور روس کے ساتھ جاری کشیدگی کے پیش نظر ملک چرچ آف سویڈن کی سفارش پر قبرستان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے، تاکہ جنگ کی صورت میں ہلاک شدگان کی تدفین فوری طور پر انجام دی جا سکے۔

December 28, 2024, 10:33 PM IST

سویڈن، ناروے اور فن لینڈ میں جنگ کا الرٹ

روس کے یوکرین پر جوہری حملے کی دھمکی کے بعدتینوں ممالک میں زبر دست ہلچل، شہریوں کو ضروری سامان اکٹھاکرنے اور فوجیوں کو تیار رہنے کی ہدایت، جنگ سے متعلق پمفلٹ تقسیم۔

November 21, 2024, 11:07 AM IST

جیولن تھرورنیرج چوپڑا کی فن لینڈ میں پاو نورمی گیمز میں شرکت، ڈیہننگ سےسخت چیلنج

 سپر اسٹار ہندوستانی جیولن پھینکنے والے نیرج چوپڑا ۱۸؍ جون کو فن لینڈ کے شہر ترکو میں ہونے والے باوقار پاو نورمی گیمز میں حصہ لیں گے، جہاں انہیں جرمنی کے ۱۹؍ سالہ میکس ڈیہننگ سے سخت چیلنج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

April 11, 2024, 11:40 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK