• Tue, 24 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

flood

ملائیشیا میں شدید بارش، سیلابی کیفیت، ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد متاثر

قومی آفات مینجمنٹ ایجنسی کے مطابق ملائیشیا کے زیادہ تر مشرقی ساحلی علاقے زیر آب ہیں۔ کلنتان اور اس سے ملحقہ علاقہ ترنگانو سب سے زیادہ متاثر۔

December 03, 2024, 1:36 PM IST

انڈونیشیا: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے تقریباً ۲۷؍ افراد کی موت

انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ کے سبب تقریباً ۲۷؍ افراد کی موت ہوئی ہے۔ رضاکار کیچڑ میں پھنسی ہوئی گاڑیوں سے مسافروں کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

November 28, 2024, 7:39 PM IST

اسپین: سیلاب متاثرہ علاقوں میں طوفانی بارش کی پیشین گوئی، اورینج الرٹ

اسپین میں گزشتہ دنوں آنے والے سیلاب میں ۲۰۰؍ سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اب ان علاقوں میں طوفان آنے کا خطرہ ہے۔ یہ طوفان بہت زیادہ طاقتور ہے اور یہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے ابھرتے قصبوں کے لئے زیادہ تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔

November 13, 2024, 10:27 PM IST

اسپین: سیلاب کے بعد متاثرہ علاقوں میں بدبودار کیچڑ، بیماریاں پھیلنے کا خدشہ

اسپین کے جو قصبے سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں، وہاں اب بدبودار کیچڑ پھیلا ہوا ہے جس سے باشندے پریشان ہیں۔ انہیں سانس لینے میں دشواری ہورہی ہے اور سر درد اور چکر آنے کی شکایات بڑھتی جارہی ہیں۔ صفائی ملازمین تیزی سے کام کررہے ہیں مگر مکمل صفائی میں اب بھی چند دن لگیں گے۔

November 09, 2024, 7:55 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK