• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

florida

سمندری طوفان ملٹن فلوریڈا سے ٹکرایا، بڑے پیمانے پر تباہی، بجلی سپلائی نظام ٹھپ

امریکی صوبے میں ہوائی خدمات بھی ٹھپ، ہزاروں پروازیں منسوخ،تند ہواؤں کے ساتھ طوفانی بارش،کئی علاقے زیرآب۔

October 11, 2024, 1:25 PM IST

امریکہ: ہیلن طوفان سے تباہی، ۹۳؍ ہلاک، مکانات تباہ، لاکھوں شہری بجلی سے محروم

امریکہ میں آنے والے طوفان ہیلن نے کئی ریاستوں میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، ۲۲۵؍ کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار کی آندھی کے نتیجے میں کئی گھر تباہ ہو گئے اس کے علاوہ شدید بارش کے سبب متعدد علاقے زیر آب آگئے، اب تک اس طوفان کے نتیجے میں ۹۳؍ ہلاکتوں کی اطلاع ہے۔

September 30, 2024, 8:06 PM IST

امریکہ: ٹرمپ پر دوسری مرتبہ قاتلانہ حملہ ناکام، خفیہ اداروں کی بروقت کارروائی

امریکہ کے سابق صدر اور صدارتی انتخاب کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ پر ایک بار پھر قاتلانہ حملہ ہوا ہے، لیکن خفیہ اداروں کی بر وقت کارروائی کے سبب یہ حملہ ناکام ہو گیا، ٹرمپ اور ان کے اطراف موجود تمام افراد محفوظ، حملہ آور گرفتا، تحقیق جاری۔

September 16, 2024, 5:03 PM IST

جارید ایزاکمان خلاء میں چہل قدمی کرنے والے پہلے غیر پیشہ ور خلاء بازبنے

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے جارید ایزا کمان کو خلاء میں چہل قدمی کے سفر کا تجربہ کرایا، جس کے بعد وہ خلاء میں چہل قدمی کرنے والے پہلے غیر پیشہ ور خلاء باز بن گئے ہیں۔ حالانکہ انہوں نے اس خلائی چہل قدمی کیلئے کتنی رقم صرف کی اس کا خلاصہ نہیں کیا ۔

September 12, 2024, 11:22 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK