EPAPER
یوں تو دنیا میں متعدد قسم کے کھیل کھیلے جاتے ہیں لیکن عام رائے میں فٹبال دنیا کا سب سے مقبول ترین کھیل ہے۔ اس کھیل نے سیکڑوں ممالک کو اپنےگھیرےمیں لیا ہوا ہے۔ چونکہ ان ممالک کے درمیان فٹبال کے مقابلوں کا انعقاد ہوتا رہتا ہے لہٰذا ان ممالک میں چند ایسے کھلاڑی پیدا ہوئے ہیں جنہوں نے اپنے ملک کا نام تو روشن کیا ہی ہے فٹبال کی مقبولیت میں بھی اضافہ کیاہے۔
February 05, 2025, 11:14 AM IST
ناروے نے مئی ۲۰۲۴ء میں ریاستِ فلسطین کو تسلیم کیا۔ ناروے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے اولین مغربی ممالک میں شامل تھا۔
February 04, 2025, 10:09 PM IST
آرسنل کلب نے ای پی ایل کا میچ ایک کے مقابلے ۵؍ گول سے جیت لیا۔ خطاب کی دوڑ میں برقرار۔ ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کی۔
February 04, 2025, 1:27 PM IST
سپرمحمد صلاح کے ڈبل گول نے لیورپول کو ۹؍ پوائنٹس سے آگے کر دیا ہے۔ لیورپول کو پریمیر لیگ کی ٹائٹل کی دوڑ میں اپنی برتری کو مضبوط کردیا ہے۔
February 03, 2025, 2:12 PM IST