• Wed, 22 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

football leagues

بارسلونا نے ریئل بیٹس کو ہراکر کوارٹر فائنل میں قدم رکھا

کوپا ڈیل رے کے مقابلے میں بارسا کےلئے لامین یمال نے گول کیا اور ۲؍گول کرنے میں مدد کی،ٹیم نے ایک کے مقابلے۵؍گول سے کامیابی حاصل کی۔

January 17, 2025, 1:33 PM IST

سپر کپ: ریئل میڈرڈ نے میلورکا کو ہرا دیا، فائنل میں بارسلونا سے ٹکر

ریئل میڈرڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میلورکا کو تین صفر سے ہرا کر ۲۵۔ ۲۰۲۴ء ہسپانوی سپر کپ کے فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا۔

January 11, 2025, 12:16 PM IST

لیورپول آج مانچسٹر یونائٹیڈ کو زیر کرنے کیلئے تیار

ای پی ایل میں آج لیورپول کا مقابلہ یونائٹیڈ سے۔ سبھی کی نظر محمد صلاح پر۔ یونائٹیڈ کے سامنے سخت آزمائش۔

January 05, 2025, 12:52 PM IST

ریئل میڈرڈ نے پچوکا کو ہراکر انٹر کانٹی نینٹل کپ جیت لیا

یکطرفہ فائنل مقابلے میں ریئل نے تین صفر سے کامیابی حاصل کی،ایمباپے،روڈریگو اورونیشیئس نے ایک ایک گول کیا۔کارلو اینسلوٹی سب سے زیادہ ٹرافی جیتنے والے کوچ بن گئے۔

December 20, 2024, 10:53 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK