EPAPER
فارمولاوَن ریس کی گراں پری میں لینڈو نورس نے تیز رفتاری کا مظاہرہ کیا۔ لیوس ہیملن ۱۰؍ ویں نمبرپررہے
March 16, 2025, 7:35 PM IST
فارمولا ون میں جنرل موٹرز کے لگژری برانڈ کیڈی لاک کی انٹری۔ ۲۰۲۶ء میں بطور ۱۱؍ ویں ٹیم شامل۔
March 08, 2025, 4:54 PM IST
ارمان ایک ہندوستانی خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد اکبر ابراہیم سابق ایف۳؍ چیمپئن رہ چکے ہیں۔ ارمان کا تعلق چنئی، تمل ناڈو سے ہے۔ ابراہیم نے اپنے کریئرکا آغازکارٹنگ سے کیا اور۲۰۰۴ءمیں فارمولا ایل جی بی چیمپئن بنے۔
May 20, 2024, 12:48 PM IST
میکلارین ٹیم کے ڈرائیور نے میامی گراں پری میں ریڈ بُل کے ڈرائیور میکس ورسٹاپین کو ریس میں پیچھے کرتے ہوئے کامیابی حاصل کرلی۔
May 07, 2024, 11:12 AM IST