• Wed, 15 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

fruits

بے موسم بارش اور اب سردی کے سبب سبزی ترکاری مہنگی!

موسم کی تبدیلی سے سبزیوں کی پیداوار متاثر ہوئی ہے اورکم سپلائی سے قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، نئی کھیپ پر مہنگائی کم ہوگی : اے پی ایم سی مارکیٹ کے عہدیدار

November 30, 2024, 10:49 PM IST

بھیونڈی: دن میں پھل فروخت کرکے رات میں چوری کرنے والے۴؍ افراد گرفتار

کونگاؤں کی موبائل کی ایک دکان میں نقب زنی کے الزام میں پولیس نے۴؍ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ملزمین کے پاس سے ۸ء۱۳؍ لاکھ روپے مالیت کے ۲۹؍ مسروقہ موبائل فون برآمد کئے ہیں۔ 

August 12, 2024, 11:06 AM IST

بارش میں بیماریوں سے بچانے میں مددگار۵؍ پھل

آج کل ملک بھر میں مانسون جاری ہے۔ کہیں بوندا باندی تو کہیں موسلادھار بارش ہورہی ہے۔ بارش کے موسم میں کئی بیماریوں کے وائرس پھیل جاتے ہیں، جو کئی دن تک جاری رہتے ہیں، اور دیکھتے ہی دیکھتے پورا گھر اس بیماری میں مبتلا ہو جاتا ہے۔

June 28, 2024, 4:29 PM IST

جلد کی شادابی برقرار رکھنے کیلئے یہ ۵؍ پھل ازحد مفید

یں قدرت نے لاتعداد خصوصیات رکھی ہیں جو جسم کو توانائی اور طاقت بخشتی ہیں لیکن اس کے علاوہ پھل انسانی جلد کو دلکش اور خوبصورت بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

June 04, 2024, 12:40 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK