EPAPER
امریکہ کی ایک جینیاتی انجینئرنگ کمپنی کلوسل بایو سائنسز نے ۱۳؍ ہزار سال قبل ختم ہوگئے ڈائر وولف (بھیڑیئے کی سب سے خونخوار اور طاقتور نسل) کے تین بچوں کو ہزاروں سال قبل ملے جینوم سے تیار کیا ہے۔ کمپنی نے تینوں کی تصویریں اور ویڈیوز جاری کئے ہیں۔ تینوں ہی بچے صحت مند ہیں اور ۲؍ ایکڑ رقبے پر پھیلے جنگل میں پرورش پارہے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ جانور مشہور ٹی وی سیریز ’’گیم آف تھرونز‘‘ میں دکھایا گیا تھا۔ دنیا میں خطرناک جانوروں کی واپسی اور انسانیت کی بقا کی خاطر انٹرنیٹ صارفین میں گرم گرم بحث۔
April 08, 2025, 6:30 PM IST
نیٹ فلکس پر ریلیز ’’ماڈرن ماسٹرز: ایس ایس راجا مولی‘‘ میں رانا دگوبتی نے انکشاف کیا کہ ’’باہوبلی‘‘ کیلئے پہلا انتخاب ’’’گیم آف تھرونز‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے جیسن موموا تھے۔
August 03, 2024, 9:58 PM IST
متحدہ ہندوستان میں اپنا بچپن گزارنے والی برطانوی اداکارہ ڈیانا رِگ۸۲؍برس کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسیں۔
September 12, 2020, 3:22 AM IST
پرفیکشنسٹ خان عامر گزشتہ ۱۰؍ سال سے اپنے خوابوں کے پروجیکٹ ’مہابھارت‘ کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ وہ اسکرپٹ کے تعلق سے فلمی صنعت کے متعدد کے تجربہ کاروں اور افسانوی ماہرین سے بھی بات چیت بھی کر رہے ہیں۔
July 26, 2020, 9:35 AM IST