• Wed, 15 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

ganpati

یہ حال ہے تو کون عدالت میں جائے گا​!

بنارس اور متھرا کے مندر مسجد تنازع ، تبدیلی ٔ مذہب اورگئو رکشا جیسے امورسے نمٹنے کیلئے منعقدہ وی ایچ پی لیگل سیل کے پروگرام میں ۳۰؍ سابق ججوں کی شرکت ہو کہ چیف جسٹس کی رہائش گاہ پر گنپتی پوجا میں وزیراعظم کا ’آن کیمرہ‘ شریک ہونا ہو، دونوں واقعات نے ملک کی عدلیہ کے وقار اوراعتبار کو بری طرح  مجروح کردیا ہے۔

September 16, 2024, 3:00 PM IST

گنیش چترتھی: ممبئی پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی

پولیس نے گنیش چترتھی کےآخری دن وسرجن کی تقریب کے پیش نظر رہنما خطوط جاری کئے ہیں جن کے مطابق شہر میں متعدد سڑکیں ٹریفک کے نقل و حمل کیلئے بند رہیں گی۔ ممبئی پولیس نے بھیڑ بھاڑ سے بچنے کیلئے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سفر کیلئے نجی گاڑیاں استعمال کرنے کے بجائے عوامی ذرائع نقل و حمل کا استعمال کریں۔

September 16, 2024, 6:30 PM IST

گنپتی کے جلوس میں شرانگیزی کی کوشش کو مسلم نوجوانوں کے تحمل نے ناکام بنا دیا

شہر کے ستار محلہ کی سنگی میاں مسجد کے سامنے کافی دیر تک ڈھول تاشے اور ڈی جے بجایا گیا، خلافت چوک، الٰہی چوک، چراغ علی محلہ ،ستار گلی میں خوب گلال کھیلا گیا، پولیس کے تماشائی بنے رہنے کی بھی شکایت۔

September 09, 2024, 1:25 PM IST

عید میلادالنبی ؐ گنپتی وسرجن کےبعد ۱۸؍ستمبر کونکالنے پر بیشتر شرکاء کا اتفاق

خلافت ہاؤس میں مشاورتی میٹنگ میں شرکاء نے وسیع تر مفاد کو پیش نظر رکھتے ہوئے اپنی اپنی آراء پیش کیں ۔ ۷؍ستمبر کو دوبارہ میٹنگ ہوگی

September 05, 2024, 8:44 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK